انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا ہے، خوبصورتی کے لحاظ سے اس سے بہتر کوئی اور اسٹیڈیم نہیں دیکھا ۔ گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ … Continue reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کو خوبصورت ترین سٹیڈیم قرار دیدیا